ضبط ولادت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اضافہ نسل کو روکنا، ایسا طریقہ اختیار کرنا کہ صحبت کے باوجود حمل نہ رہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - اضافہ نسل کو روکنا، ایسا طریقہ اختیار کرنا کہ صحبت کے باوجود حمل نہ رہے۔